Chanay Ki Daal Ka Halwa چنے کی دال کا حلوہ

 

 


INGREDIENTS

Doodh (Milk) fresh 2 cups
 Chanay ki daal (Split Bengal gram) soaked for 3-4 hours 250 gms
 Doodh (Milk) 2-3 tbs or as required
 Desi ghee 1 cup
 Hari elaichi (Green cardamom) 2-3
 Cheeni (Sugar) 1 cup or to taste
 Elaichi powder (Cardamom powder) ½ tsp
 Badam (Almonds) 3 tbs
 Kishmish (Raisins) 2 tbs
 Khopra ((Desiccated coconut) 3 tbs


Directions: 

 
Soak split bengal gram in water for 3-4 hours.
In pot, add milk and split Bengal gram (soak) and bring it to boil.
Cover and cook on low flame until lentil is tender and milk is dried. (Approx.30-35 minutes) and let it cool.
In grinder, grind the whole mixture. Add milk (as required) to make a paste.
In wok, heat desi ghee and add green cardamom and mix it.
Now add lentil paste,stir continuously and cook until ghee separates.
Add sugar, stir well until sugar dissolves.
Add cardamom powder and mix well until ghee separates.
Add almonds, raisins and desiccated coconut and mix well.

چنے کی دال کا حلوہ


اجزاء:
تازہ دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو کپ
چنے کی دال بھگو کر ۔۔۔۔۔۔۔۔ دو سو پچاس گرام
دیشی گھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کپ
ہری الائچی ۔۔۔۔۔۔۔۔ دو سے تین
چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کپ یا حسب ذائقہ
الائچی پاؤڈر ۔۔۔۔۔ نصف چائے کا چمچ
بادام ۔۔۔۔۔۔۔۔ تین کھانے کے چمچ
کشمش ۔۔۔۔۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
خوپڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تین کھانے کے چمچ

ہدایات:
چنے کی دال کو تین سے چار گھنٹے کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں۔ پوت میں دودھ اور بھگوئی ہوئی چنے کی دال ڈال کر ابال لیں۔ ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ دال نرم ہو جائے اور دودھ خشک ہو جائے۔ (تقریباً پینتیس منٹ) اور ٹھنڈا کر لیں۔ گرائینڈر میں پورے مکسچر کو پیس لیں۔ پیسٹ بنانے کے لیے حسب ضرورت دودھ شامل کریں۔ کڑاہی میں دیشی گھی گرم کریں اور ہری الائچی ڈال کر مکس کریں۔ اب دال کا پیسٹ ڈال کر مسلسل چمچ سے ہلاتے ہوئے پکائیں یہاں تک کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔ چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ چینی حل ہو جائے۔ الائچی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔ بادام، کشمش 

#Halwa, #winterrecipes, #Daal #sweets

Comments

Popular posts from this blog

Spicy Potato Noodles

Potatoes and chicken meat! (Recipe By PRATİK YEMEKLER)